ذہنی تناؤ سے بچاؤ
پروگرام بوسائی میں ہم سامعین کو جاپان میں آنے والے قدرتی آفات سے حاصل کردہ تجربے سے روشناس کراتے ہیں۔ اس قسط میں ہم ماہر نفسیات یوشیکی تومی ناگا سے بات کر رہے ہیں۔ آفات سے دوچار ہوکر ذہنی تناؤ کی بیماریوں سے نمٹنے والے لوگوں کو وہ مفید مشورے دے رہے ہیں۔

(یہ پروگرام 23 مئی 2017 کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)
ماہر نفسیات یوشیکی تومی ناگا
جناب تومی ناگا شدید سیچوان زلزلے کا تجربہ رکھنے والے بچوں کو ذہنی سکون حاصل کرنے کے مشورے دے رہے ہیں۔