ذہنی تناؤ سے نمٹنے کا طریقہ
جاپان میں قدرتی آفات کے تجربے سے حاصل شدہ معلومات ہم اپنے پروگرام بوسائی کے ذریعے سننے والوں تک پہنچاتے ہیں۔ اس بار پروگرام میں ہم ماہر نفسیات یوشیکی تومی ناگا سے بات کررہے ہیں جو آفات کے دوران ذہنی تناؤ کا مقابلہ کرنے کے گُر بتا رہے ہیں۔ 
( یہ پروگرام 23 مئی 2017 کو پہلی مرتبہ نشر کیا گیا تھا۔)
ماہر نفسیات یوشیکی تومی ناگا
جناب تومی نا گا عظیم سیچوان زلزلے سے متاثرہ بچوں کو تربیت فراہم کر رہے ہیں۔