غیرملکی جاپانی باشندوں کے لئے آفات سے بچاؤ (حصہ دوم): ویت نامی اور انڈونیشیائی باشندے
جاپان میں ممکنہ آفات کے خدشات کے علاوہ، یہاں مقیم غیر ملکی باشندوں نے حالیہ برسوں میں اپنی اپنی مخصوص پریشانیوں کا مقابلہ کیا ہے۔ کے او یونیورسٹی کی ایک تحقیقی ٹیم نے حقیقت کو سمجھنے اور ان کی ضروریات کا اندازہ کرنے کے لئے مختلف علاقوں میں ایک سروے کیا۔ اُن کی تحقیق کو ہم دو اقساط میں پیش کر رہے ہیں۔ یہ دوسری قسط ویتنامی اور انڈنیشیائی برادری پر مبنی ہے۔ اس پروگرام میں چار سال پہلے آنے والے کُوماموتو زلزلے سے پہلے، کے دوران اور زلزلے کے بعد کے تجربات پر بھی بات ہو رہی ہے۔
تحقیقی ٹیم تکنیکی تربیت حاصل کرنے والے ویتنامی طلباء سے بات چیت کر رہی ہے۔
انڈونیشیا کے طلبا تحقیقی ٹیم کے ہمراہ
جاپانی زبان کی کلاس جس کی میزبانی کوماموتو انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کر رہی ہے
تائیوان سے تعلق رکھنے والی زبان کی طالبہ چیؤ کیوے فِن (بائیں) اور رضاکار کوآرڈینیٹر ایکُوکو اینوئے (دائیں)