دورانِ آفات رضاکارانہ خدمات
رضاکار قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے لوگوں کو مدد فراہم کرتے ہیں اور کمیونٹی کی تعمیرِنو میں معاونت کرتے ہیں۔ جاپان میں یہ سرگرمی ناگزیر مانی جاتی ہے، کیونکہ یہاں زلزلے، سیلاب اور دیگر مصائب زندگی کے اٹل حقائق ہیں۔ پروگرام میں ایک ماہر، قدرتی آفات سے متاثرہ مقامات پر رضاکاروں کی خدمات حاصل کرنے کے نظام کی وضاحت کر رہے ہیں، اور بات کر رہے ہیں ان امور کی انجام دہی پر، جو بطور رضاکار مدنظر رکھنا ضروری ہیں۔
سیلاب کے بعد رضاکار ایک گھر سے کیچڑ صاف کرتے ہوئے
تیتسُویا میوجو، قدرتی آفات میں فعال جاپانی تنظیموں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں