عالمی بوسائی فورم 2019
دنیا بھر کی حکومتوں، بین الاقوامی تنظیموں، تحقیقی اور غیر سرکاری اداروں کے عہدیداروں نے ’’بوسائی آفات سے خطرات میں کمی‘‘ کے موضوع پر چار دن تبادلہ خیال کیا۔ ہم اس کانفرنس میں پیش کی جانے والی معلومات کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر تباہی کی روک تھام کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
عالمی بوسائی فورم 2019 کی افتتاحی تقریب
مختلف ممالک کے بوسائی تحقیقی گروپوں کے نمائشی پوسٹر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے
ترک جمہوریہ کے وزیر تعلیم کی مشیر طُوبا گوکمنوگلو کاراکایا (بائیں) اور میاگی یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر تاکاشی اودا