آسمانی بجلی سے بچاؤ کی تیاری
پروگرام میں اس بار ہمارا موضوع ہے آسمانی بجلی۔ پروفیسر تومومی ناریتا پروگرام میں وضاحت کر رہے ہیں کہ قدرتی آفات سے ہم خود کو کیسے بچا سکتے ہیں اور یہ کہ ہمیں انخلا کب کرنا ہے اور پناہ کہاں لینی ہے۔

(یہ پروگرام 11 جولائی 2018 کو پہلی بار نشر ہوا تھا۔)
ایک جاپانی شہر پر آسمانی بجلی گر رہی ہے
شونان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے شعبہ برائے الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانک انجنیئرنگ کے سربراہ پروفیسر تومومی ناریتا