ایک مچھلی کے 45 سیکنڈ اڑنے کا گنیز عالمی ریکارڈ

01 منٹ 04 سیکنڈ
دستیابی کی آخری تاریخ 23 اکتوبر، 2024

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ایک اڑنے والی مچھلی کے سطح سمندرکے اوپر 45 سیکنڈ تک اڑنے کو اس نوع کی ریکارڈ شدہ سب سے لمبی پرواز قرار دیا ہے۔ ’این ایچ کے‘ کے نیچر پروگرام کے ایک عملے نے یہ فوٹیج کاگو شیما پریفکچرجاپان میں سن 2008 میں ریکارڈ کیا تھا۔
ایک مچھلی چھلانگ لگاکر سمندر سے باہر نکلتی ہے اور سمندر کی سطح کے اوپر اڑ کر 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے ۔
مچھلی رفتار برقرار رکھنے کے لئے کبھی کبھار دم سمندر کی سطح پر مارتی ہے ۔