لطف اٹھائیے ’’این ایچ کےورلڈ جاپان‘‘ کے مواد کا کئی زبانوں میں!

00 منٹ 30 سیکنڈ
دستیابی کی آخری تاریخ 17 اپریل، 2028

این ایچ کے ورلڈ جاپان انگریزی میں مختلف قسم کے وڈیو آن ڈیمانڈ مواد فراہم کرتا ہے، جن میں ڈراموں، سفرناموں، خبروں و حالات حاضرہ اور انسانی دستاویزی پروگراموں سے لے کر دوہزار سے زائد پروگرام شامل ہیں۔ ان میں سے بہت سارے پروگرام کلوز کیپشن اور مسودوں کے ساتھ دستیاب ہیں جنہیں ویب براؤزر میں ترجمہ فنکشن کی خصوصیت کے ذریعے متعدد زبانوں میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔