ثقافت کے سنگم

ثقافت کے سنگم

ثقافت کے سنگم نامی سلسلے میں کثیر الثقافتی معاشرے کی تشکیل کے مرکزی خیال کے ساتھ متعدد پروگرام شامل ہیں۔ ان میں جاپان سے متعلق غیر ملکی ناظرین کے سوالات کے جوابات دیئے جاتے ہیں، بین الاقوامی تبادلے کے پروگراموں کا احوال بیان کیا جاتا ہے اور قدرتی آفات سے بچنے کی تیاریوں کے بارے میں مشورے دیئے جاتے ہیں۔