تعلق آپ کا

تعلق آپ کا

یہ پروگرام جاپان سے جُڑے سامعین کو جاپان کے بارے میں مزید گہری فہم فراہم کرتا ہے۔ سامعین این ایچ کے ورلڈ جاپان کی ریڈیو سروس کے نام پیغامات اور سوالات میں جاپان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں اور مزید موضوعات پر بھی پروگرام سُننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم ان سامعین اور ان کے خیالات باقی سامعین سے متعارف کراتے ہیں اور ان کے سوالات کے جواب دیتے ہیں۔