’’کھوج مزیدار ٹوکیو کی‘‘ جاپانی کھانوں کا پروگرام ہے جس میں ٹوکیو کی معروف ہول سیل فوڈ مارکیٹوں میں ملک بھر سے پہنچنے والی تازہ اشیائے خورد و نوش پر گفتگو ہوتی ہے۔
نشریہ کے تازہ شیڈیول کی تصدیق کریں