قریہ بہ قریہ

قریہ بہ قریہ

این ایچ کے کے ملک گیر نیٹ ورک سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، ہم ایک ایسا پروگرام پیش کر رہے ہیں جس میں ثقافت، معاشرے اور ہوکائیدو سے اوکیناوا تک ملک کے ہر حصّے میں آباد لوگوں کے طرزِ زندگی سمیت مختلف موضوعات کا احاطہ کرتے ہوئے، جاپان کی دلکشی متعارف کرائی جاتی ہے۔