میزبان شہر کی کہانیاں

میزبان شہر کی کہانیاں

جاپان کی متعدد مقامی حکومتوں نے ٹوکیو اولمپک اور پیرالمپک کھیلوں میں حصہ لینے والے ممالک اور خطوں کے لئے میزبان شہروں کے طور پر اندراج کیا ہے۔ اس پروگرام میں ہم پورے جاپان میں بین الاقوامی تبادلوں پر بات کر رہے ہیں۔