میرا گھر جاپان

میرا گھر جاپان

اس پروگرام میں جاپان میں بسنے والے دنیا بھر کے لوگوں کا تعارف، جاپانی معاشرے میں ان کی زندگی اور ان کی مشکلات کی ایک جھلک پیش کی جاتی ہے۔