پلگ اِن جاپان

پلگ اِن جاپان

سماجی مسائل۔ کاروباری رجحانات۔ روایتی اور معاصرانہ ثقافت۔ اس پروگرام میں مختلف موضوعات پر تازہ ترین صورتِ حال پیش کی جاتی ہے تا کہ آپ اس کثیر رُخی اور دلکش ملک کو سمجھ سکیں۔