اِن سے ملیے

اِن سے ملیے

اس پروگرام کا محور وہ افراد ہیں جن سے سامعین ملنے اور بات کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ ان میں جاپان کے مختلف میدانوں کی سرکردہ شخصیات، مرکزِ نگاہ افراد، مخصوص تحقیقات اور دیگر سرگرمیوں میں مصروف لوگ شامل ہیں۔ یہ نامور شخصیات بھی ہو سکتی ہیں اور عام افراد بھی۔ یہ جاپانی بھی ہو سکتے ہیں اور غیر جاپانی بھی۔ پروگرام میں ان کی شخصیت اور کام کا مفصل جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔