ہنر جاپان کے

ہنر جاپان کے

اِن دِنوں کس طرف ہے رُجحان؟ جاپان کے اعلیٰ تصورات، عالمی مقبولیت کی حامل جاپانی ٹیک مصنوعات اور جدید ترین جاپانی ٹیکنالوجی ، دنیا بھر میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اس پروگرام میں ہم ماہرین کے ساتھ مل کر جاپانی مصنوعات اور ٹیکنالوجی کے ذریعےموجودہ جاپان کے بارے میں کثیر جہتی خیالات آپ تک پہنچاتے ہیں۔