جاپانی کھانے پکائیں

جاپانی کھانے پکائیں

جاپانی کھانے پکائیں میں لذیذ اور گھریلو انداز کے جاپانی کھانوں کی تراکیب فراہم کی جاتی ہیں اور جاپان کے روایتی فنِ طباخی پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ اگر بتائی گئی اشیاء میں سے چند آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں تو فکر مت کیجیے۔ تراکیب میں ان کا متبادل بھی بتایا جاتا ہے۔