حرف حرف داستاں

حرف حرف داستاں

ہم جاپانی اسکولوں میں پڑھائی جانے والی کاتے ایکا نصابی کتب یا مبادیات میں سے چنے گئے کلیدی الفاظ مثلاً ’’کام اور زندگی میں توازن‘‘ اور ’’نرسنگ کئیر انشورنس‘‘ وغیرہ منتخب کرتے ہیں۔ اعدادوشمار اور انٹرویوز کے ذریعے ان الفاظ کے معانی اور پسِ منظر کا جائزہ لے کر موجودہ جاپان کی حقیقی زندگی پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔