موسم اور جاپان – ہائکو بنی زبان

موسم اور جاپان – ہائکو بنی زبان

ہائکُو دنیا بھر میں پابند نظموں کی مختصر ترین شکل ہے۔ جاپانی ہائکو میں عموماً ایک کیگو لفظ شامل ہوتا ہے جو موسم کی ترجمانی کرتا ہے۔ ہر ہفتے موسم سے متعلق ایک لفظ کا انتخاب ہم آپ کے لئے پیش کرتے ہیں اور پھر اِسی لفظ کی حامل نمایاں ہائکو نظمیں بھی متعارف کراتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ان ہائکو نظموں کے ذریعے آپ موسموں سے بالکل اُسی طرح لُطف اندوز ہوں گے جس طرح جاپان میں لوگ اِن سے محظُوظ ہوتے ہیں