جاپان پر تازہ نظر

جاپان پر تازہ نظر

جاپان میں اب بھی ایسے رسم و رواج اور قدیم روایات موجود ہیں جن سے متعدد جاپانی بھی لاعلم ہیں۔ این ایچ کے ورلڈ جاپان کے اس پروگرام میں ہمارے رپورٹر ایسی ہی غیر معروف روایات کا تعارف پیش کریں گے۔