13 منٹ 43 سیکنڈ

کونیاکو

کھوج مزیدار ٹوکیو کی

نشر ہونے کی تاریخ 27 اپریل، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 27 اپریل، 2022

ہمارا پروگرام ’کھوج مزیدار ٹوکیو کی‘ شہر کی اُن منڈیوں ‏کا تعارف پیش کرتا ہے جو اشیائے خورد و نوش کے لئے ‏شہرت رکھتے ہیں۔ ان میں ’ٹوکیو کے کچن‘ کے طور پر ‏مشہور ’تسوکیجی‘ اور اس کے بعد آنے والی مارکیٹ ’تویوسُو‏‏‘ شامل ہے۔اس بار ہم ایک لچکدار مادے ’کونیاکو‘ کا تعارف پیش کر رہے ہیں جو  ہر طرح کے پکوان میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ کونیاکو کو ابالا یا بھونا جا سکتا ہے۔ پروگرام میں گنما کا دورہ بھی شامل ہے جو کونیاکو کے پیدوار کے اعتبار سے بڑا علاقہ ہے۔ پروگرام میں کونیاکو کو پکوانوں میں استعمال کے طریقے بھی بتائے گئے ہیں۔

photo
کونیاکو لچکدار خاصیت کے لئے جانا جاتا ہے۔
photo
کونیاکو جو ایک کلوگرام تک بڑھتا ہے بجھوانے کے لئے تیار ہے۔
photo
این ایچ کے ورلڈ-جاپان کی رپورٹر جینی اولسن کونیاکو بنا رہی ہیں۔
photo
کونیاکو اور اخروٹ کے ساتھ گورگونزولا چٹنی

پروگرام کا خاکہ