15 منٹ 00 سیکنڈ

آئس کریم کا بخار، حصہ دوم، تحریر: کاواکامی میئکو

مطالعۂ جاپان

نشر ہونے کی تاریخ 8 جولائی، 2023 دستیابی کی آخری تاریخ 30 دسمبر، 2023

آئس کریم کی دکان پر جز وقتی ملازمہ ایک ایسے لڑکے کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے جو ہر دوسرے دن وہاں آتا ہے اور ہمیشہ ایک ہی چیز کا آرڈر دیتا ہے۔ ایک دن، وہ اسے اپنے ساتھ ٹرین اسٹیشن تک چہل قدمی کی دعوت دیتی ہے۔ وہ لڑکے پر سوالات کی بوچھاڑ کر دیتی ہے، لیکن تمام جوابات سلجھے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھر، وہ اسے اپنے گھر پر آئس کریم بنا کر کھلانے کا وعدہ کرتی ہے۔ اس کہانی میں ایسی لڑکی کی روزمرہ زندگی کی عکاسی ہے جو ملازمت اور رومانس کے بھنور میں ہے۔

photo

پروگرام کا خاکہ