17 منٹ 20 سیکنڈ

مطالعۂ جاپان: شیگےماتسُو کیوشی کی تحریر ’ویلکمنگ لائیٹ‘ (حصہ 2)

مطالعۂ جاپان

نشر ہونے کی تاریخ 13 مئی، 2023 دستیابی کی آخری تاریخ 29 دسمبر، 2023

ایک وادی میں چھوٹے سے گاؤں کے بارے میں کہاوت ہے کہ بہت پہلے وہ جنگ میں شکست خوردہ لوگوں کو قبول کرتا تھا۔ اب، گاؤں ایک ایسی جگہ بن گیا ہے جو لاوارث اور بے گھر بچوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔

بچے گرمیوں میں تین دن اور دو راتوں کے لیے گاؤں کا دورہ کرتے ہیں تاکہ "حشرات کا استقبال" نامی ایونٹ میں ہاتھ بٹائیں۔ اس ایونٹ میں دھان کی پٹیوں کے درمیان راہ داریوں پر تین سو سے زیادہ لیمپ لگائے جاتے ہیں۔ ابتدا میں اس رسم کا مقصد آگ اور دھوئیں کی مدد سے نقصان دہ کیڑوں کو دور بھگانا تھا، لیکن اس گاؤں نے اسے روشنی کے ساتھ کیڑوں کا استقبال کرنے کی رسم میں تبدیل کر دیا ہے۔ بچے ہمدردی سے لبریز اس گاؤں میں وقت گزارتے ہیں۔ کیا آپ یہاں آنا پسند کریں گے؟

photo

پروگرام کا خاکہ