16 منٹ 46 سیکنڈ

مطالعہ جاپان: ’’دی آؤٹ ٹو سی باتھ ہاؤس یعنی بحری حمام‘‘ دوسرا حصہ، تحریر کوموزومے یو

مطالعۂ جاپان

نشر ہونے کی تاریخ 10 جون، 2023 دستیابی کی آخری تاریخ 27 دسمبر، 2023

مرکزی کردار سفر کی تھکن دور کرنے کے لیے اتفاقاً ایک چھوٹے سے قصبے کے عوامی حمام پر پڑاؤ کرتا ہے۔ ٹکٹ مشین پر عجیب سے نام ہوتے ہیں جو غالباً نہانے کے پرائیویٹ حماموں کی عکاسی کرتے ہیں۔ حالت حیرانی میں وہ ایک بٹن دبا دیتا ہے اور اندر چلا جاتا ہے۔ لیکن اندر تو عجیب و غریب ہی منظر ہے، بالکل انوکھا۔ وہ ایسا ظاہر کرتا ہے جیسے اس حمام سے اجنبی نہ ہو اور تفصیل پوچھے بغیر ہی حمام میں گھس جاتا ہے۔ وہ ایک حیرت کدہ میں داخل ہو چکا ہے۔

photo

پروگرام کا خاکہ