17 منٹ 31 سیکنڈ

مطالعہ جاپان: روانگی، چوتھا حصہ

مطالعۂ جاپان

نشر ہونے کی تاریخ 27 نومبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 19 ستمبر، 2022

عالمی مالیاتی بحران کے مضمرات نے اُس کمپنی کو بھی نہیں بخشا ہے جس میں کوایچی ملازم ہے۔ اسے کہا جاتا ہے کہ یا تو ایک ذیلی کمپنی میں تبدیلی قبول کرے یا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا انتخاب کرے، حالانکہ اس کمپنی میں کوایچی نے پوری زندگی کام کیا ہے۔ مزید براں اسے گھر پر بیروزگار بیٹے کا سوچنا ہے۔ کوایچی اس گھسے پٹے عقیدے کا شکار رہا کہ بیٹے کو چوٹی کی یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کر کے کسی بڑی کمپنی میں ملازمت کرنا چاہیے تھی۔ اب خود اسے اپنے بیٹے کے سامنے اس خلیج کا سامنا کرنا ہے، جسے موجودہ دور میں خود کو بچانا ہے۔ اب جب خود کوایچی بیروزگار ہے، وہ اپنے بیٹے سے کیا کہے گا۔

photo

پروگرام کا خاکہ