14 منٹ 33 سیکنڈ

مطالعہ جاپان: روانگی ، پہلا حصہ

مطالعۂ جاپان

نشر ہونے کی تاریخ 19 نومبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 19 ستمبر، 2022

کہانی کا مرکزی کردار کوایچی صبح سویرے اپنے صدر دروازے پر ایک شخص کو گرا پاتا ہے۔ یہ اس کا اکلوتا بیٹا ریوجی ہے جس نے گزشتہ پانچ سال سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔ اسکی بیوی آکیکو اپنے بیٹے کی صحت سے متعلق فکرمند ہے، لیکن باپ بیٹے کو ایک ناکام انسان ہونے کا طعنہ دیتا ہے۔ وہ اپنے بیٹے سے مایوس ہے جس نے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل نہیں کی اور نہ ہی کسی بڑی کمپنی میں ملازمت ڈھونڈ نکالی اور اتنی لاغر حالت میں گھر لوٹا ہے۔ پھر کوایچی کو پوری کمپنی کے ہنگامی اجلاس میں طلب کیا جاتا ہے۔

photo

پروگرام کا خاکہ