14 منٹ 30 سیکنڈ

میری امی ایک مقبول بلاگر: دوسرا حصہ

مطالعۂ جاپان

نشر ہونے کی تاریخ 29 اکتوبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 19 اگست، 2022

میرے لیے ناقابل یقین بات ہے لیکن میری والدہ بہت مقبول بلاگر ہیں اور انکے ہزاروں پرستار ہیں!
ناتسُو ایک آفس ورکر ہیں اور انہیں پتا چلتا ہے کہ انکی والدہ بلاگ لکھتی ہیں جو انکے کھانوں کی تراکیب پر مبنی ہے۔ یہ بلاگ بہت کامیاب ہے اور اسکے پرستاروں کی تعداد کئی ہزاروں پر محیط ہے۔ ناتسُو اپنی والدہ سے رابطے میں نہیں ہیں اور وہ براہ راست اس بلاگ کے بارے میں نہیں پوچھ سکتیں جس میں پریشان کن طور پر خود انکی زندگی کو بھی گھسیٹا گیا ہے۔ لیکن جب وہ اس بلاگ پر تبصرہ لکھتی ہیں تو انکے تعلقات میں پراسرار موڑ آتا ہے۔ یہ دل کو گرما دینے والی کہانی ہے۔

photo

پروگرام کا خاکہ