13 منٹ 02 سیکنڈ

جنگلات کی نشو و نما اور دیکھ بھال

ورکپیڈیا جاپان

نشر ہونے کی تاریخ 18 نومبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 2 دسمبر، 2022

ورکپیڈیا جاپان میں، جاپان میں کام کرنے والے غیرملکیوں کا حال پیش کیا جاتا ہے۔ اس بار فرانس میں پیدا ہونے والے ایرک بیلےور کا تعارف کرایا جا رہا ہے، جنہوں نے شہری آسائشوں سے کنارہ کش ہو کر گیفُو پریفیکچر کے جنگلات میں کام کرنے کا انتخاب کیا۔ (یہ پروگرام پہلی بار 4 نومبر 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
ایرک بیلےور سنہ 2019 سے ناکاتسُوگاوا میں جنگلات کی کوآپریٹو میں کام کر رہے ہیں۔
photo
ایرک بیس میٹرسے زائد قدآور درخت پھرتی سے کاٹ ڈالتے ہیں۔ بعض اوقات تو وہ دن بھر میں چالیس درخت تک کاٹ لیتے ہیں۔

پروگرام کا خاکہ