11 منٹ 58 سیکنڈ

ایک گھڑ مہتمم کا اپنے کنبے کے لیے ایثار

ورکپیڈیا جاپان

نشر ہونے کی تاریخ 15 جولائی، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 5 اگست، 2022

ورکپیڈیا میں، جاپان میں کام کرنے والے غیرملکیوں کی داستان پیش کی جاتی ہے۔ اس بار کوچی پریفیکچر میں واقع گھڑ دوڑ ٹریک جائیں گے، جہاں ہماری ملاقات جارڈی براوو سے ہو گی۔ وہ گھڑ دوڑ میں حصہ لینے والے گھوڑوں کی دیکھ بھال اور تربیت کر کے اپنے آبائی ملک وینزویلا میں موجود اپنے کنبے کا پیٹ پال رہے ہیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 1 جولائی، 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
32 سالہ جارڈی براوو سنہ 2019 سے کوچی ریس کورس میں بطور گھڑ مہتمم کام کر رہے ہیں۔
photo
آکی یاما مامی (دائیں) مہتمم ٹیم کی لیڈر ہیں۔ انہوں نے براوو (بائیں) کو درکار مدد مہیا کرنے میں کوئی کمی نہیں آنے دی۔

پروگرام کا خاکہ