14 منٹ 01 سیکنڈ

جاپانی مشروب ساکے

ورکپیڈیا جاپان

نشر ہونے کی تاریخ 31 مارچ، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 31 مارچ، 2022

جاپان میں کام کرنے والے غیر ملکی شہریوں کی زندگیوں پر مبنی پروگرام ’ورکپیڈیا جاپان‘۔ اس بار ہم جاپان کے مغربی پریفیکچر ہیوگو کے تامبا شہر میں کیلی کامنسکی کی روز مرہ مصروفیات پر نظر ڈال رہے ہیں۔ وہ ایک امریکی خاتون ہیں جو جاپانی شراب ساکے بنانے کی گرویدہ ہیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 15 جولائی سنہ 2020 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
کیلی کامنسکی، ہیوگو پریفیکچر کے تامبا شہر میں ایک بریوری میں کام کرتی ہیں۔
photo
کیلی (بائیں)، پوری دنیا میں ساکے کی مقبولیت کو فروغ دینا چاہتی ہیں جبکہ چیف بریور یاشیما کورِای (دائیں) شراب کشید کرنے کے نگران ہیں۔
photo
کیلی کارخانے میں ساتھ کام کرنے والے ساتھیوں کی قدر کرتی ہیں۔

پروگرام کا خاکہ