
14 منٹ 26 سیکنڈ
سبز چائے کے لئے شیزاوکا جاپان کا سب سے بڑا پیداواری مرکز ہے۔ کالی چائے کے برعکس سبز چائے کو خمیر نہیں کیا جاتا بلکہ محض بھاپ دیکر خشک کیا جاتا ہے۔ کاشت اور پروسیسنگ کی تکنیک کے لحاظ سے مختلف اقسام دستیاب ہیں۔ امریکی اداکارہ آنندا جیکب، اس قابل ذکر مشروب کی تیاری کے لئے اپنی زندگی وقف کرنے والے لوگوں سے ملاقات کرنے، کٹائی کے موسم کے دوران شیزاوکا کا دورہ کر رہی ہیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 16 جولائی سنہ 2020 کو نشر کیا گیا تھا۔)



