13 منٹ 31 سیکنڈ

اندھیرے میں چمکنے والے رنگ

معروف جاپانی ایجادات

نشر ہونے کی تاریخ 19 مئی، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 2 جون، 2022

پروگرام ’معروف جاپانی ایجادات‘ میں ہم جاپان میں تیار کردہ عالمی شہرت یافتہ مصنوعات کے پس پردہ حقائق کا جائزہ پیش کرتے ہیں۔ اس بار پیش ہے تاریکی میں چمکنے والے رنگ و روغن جو تاریکی میں چمکنے کے لیے روشنی جذب کرتے ہیں۔ انکی تابکار مواد سے پاک ایک قسم 1993 میں جاپان میں ایجاد ہوئی۔ آج انہیں دنیا بھر میں گھڑیوں کی سامنے کی سطح اور ہنگامی سائنز جیسی مصنوعات میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ ہم انکی تخلیق کے پیچھے چھپے رازوں سے پردہ اٹھائیں گے اور یہ بھی بتائیں گے کہ دیوالیہ ہوتی ایک کمپنی سے انہوں نے کیسے جنم لیا۔ (یہ پروگرام پہلی بار 5 مئی 2021 کو نشر کیا گیا تھا)۔

photo
روشنی جذب کر کے یہ رنگ چمکنے لگے۔
photo
ان رنگوں سے پینٹ کردہ ہنگامی سائن۔
photo
ان رنگوں کی موجد کمپنی کے چیئرمین اور سی ای او، نیموتو ایکُویوشی۔
photo
آؤکی یاسُومیتسُو، جو ان رنگوں کی تیاری کے انچارج تھے۔

پروگرام کا خاکہ