12 منٹ 56 سیکنڈ

خود کار تھریڈ ٹرمر سلائی مشین

معروف جاپانی ایجادات

نشر ہونے کی تاریخ 14 اپریل، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 5 مئی، 2022

پروگرام ’معروف جاپانی ایجادات‘ میں ہم جاپان میں تیار کردہ عالمی شہرت یافتہ مصنوعات کے پس پردہ حقائق کا جائزہ پیش کرتے ہیں۔ اس بار پوری دنیا کے گارمنٹس فیکٹریوں میں استعمال ہونے والی اور پسند کی جانے والی پراڈکٹ: خود کار طریقے سے دھاگہ کاٹنے والی سلائی مشینوں کا تعارف پیش کیا جا رہا ہے۔ صرف ایک پیڈل کو دباتے ہی کپڑے سے جڑے دھاگے خود بخود کٹ جاتے ہیں۔ بہترین برانڈز سے لے کر فاسٹ فیشن تک، یہ مشینیں دنیا بھر کی گارمنٹس کمپنیاں استعمال کرتی ہیں۔ ہم اُن کی تخلیق کی کہانی پر نظر ڈال رہے ہیں جو کم لوگوں کو معلوم ہے۔ (یہ پروگرام پہلی بار 6 جنوری سنہ 2021 کو نشر کیا گیا تھا)

photo
پہلی خودکار تھریڈ ٹرمر سلائی مشین، جو 1969 میں بنائی گئی۔
photo
اس مشین کو تخلیق کرنے والی ٹیم کے ممبر: شینومیا ہیروکی
photo
اس مشین کا موجودہ ماڈل

پروگرام کا خاکہ