12 منٹ 25 سیکنڈ

ماریا ریسا: فلپائنی صحافی

ڈائریکٹ ٹالک

نشر ہونے کی تاریخ 23 دسمبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 23 دسمبر، 2022

ماریا ریسا جو فیلپائن کی رہنے والی صحافی ہیں، انہوں نے حکومت کے دباؤ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہوئے، آزادی صحافت کے لیے آواز بلند کرنے اور ساتھ ہی، ملک کے انتہائی کٹھن میڈیا حالات میں اپنی آن لائن نیوز ویب سائٹ Rappler کھولنے پر سنہ 2021 کا نوبل امن انعام حاصل کیا ہے۔ تو ریسا کے ساتھ بات چیت کریں گے جو اب دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 9 دسمبر 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
ماریا ریسا: فلپائنی صحافی

پروگرام کا خاکہ