14 منٹ 57 سیکنڈ

چیماماندا نگوزی ادیچے، نائیجیرین مصنفہ

ڈائریکٹ ٹالک

نشر ہونے کی تاریخ 25 نومبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 9 دسمبر، 2022

چیماماندا نگوزی ادیچے پہلی افریقی مصنفہ ہیں جنہوں نے امریکہ کا نیشنل بک کریٹکس سرکل ایوارڈ جیتا۔ صنفی اور تارکین وطن کے مسائل پر انکی ناولیں معاشرے کے نفیس لیکن چبھتے پہلؤوں سے لبریز ہیں۔ اب وہ عالمی آراء قائد کے طور پر ذرائع ابلاغ میں ابھر رہی ہیں۔ ہم نے اس معروف مصنفہ کا انٹرویو کیا ہے، جس میں وہ کہتی ہیں کہ انسانیت کا ادراک گہرا کرنے کے لیے لوگوں کو داستانوں اور شاعری کا مطالعہ وسیع کرنا چاہیے۔ (یہ پروگرام پہلی بار 11 نومبر 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
چیماماندا نگوزی ادیچے، نائیجیرین مصنفہ

پروگرام کا خاکہ