13 منٹ 54 سیکنڈ

جان جونسن: پاناما ہوٹل کی مالک

ڈائریکٹ ٹالک

نشر ہونے کی تاریخ 28 اکتوبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 11 نومبر، 2022

امریکہ کے سئیاٹل میں واقع پاناما ہوٹل، اُن جاپانی امریکیوں کی یادیں لیے ہوئے ہے جنہیں دوسری عالمی جنگ کے دوران عسکری حراستی کیمپوں میں ڈالا گیا۔ ایک امریکی خاتون نے اس تاریخی عمارت کے تحفظ کے لیے تقریباً چار عشروں سے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے۔ اس ہوٹل کی مالک، جان جونسن کا انٹرویو۔ (یہ پروگرام پہلی بار 14 اکتوبر 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
جان جونسن: پاناما ہوٹل کی مالک

پروگرام کا خاکہ