14 منٹ 57 سیکنڈ

جیک سِم، عالمی ٹوئلٹ تنظیم (WTO) کے بانی، اے کے اے مسٹر ٹوئلٹ

ڈائریکٹ ٹالک

نشر ہونے کی تاریخ 26 اگست، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 9 ستمبر، 2022

کہا جاتا ہے کہ دنیا میں تقریباً دو ارب افراد کو مناسب ٹوئلٹ اور حفظانِ صحت نظام کی سہولت میسر نہیں ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں ٹوئلٹ کی قلت، بیماریاں اور آلودگی پھیلانے کا باعث بنی ہوئی ہے اور خواتین پر تشدد اور ظلم و ستم کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ سنگاپور کے سماجی آجر جیک سِم، اس عوامی صحت مسئلے سے نمٹنے میں مصروف ہیں۔ عالمی ٹوئلٹ تنظیم کے بانی، اس سماجی شجر ممنوعہ کو چکنا چور کرنے کے اپنے عزائم اور سرگرمیوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 12 اگست، 2021 کو پیش کیا گیا تھا۔)

photo
جیک سِم، عالمی ٹوئلٹ تنظیم (WTO) کے بانی، اے کے اے مسٹر ٹوئلٹ

پروگرام کا خاکہ