14 منٹ 03 سیکنڈ

اوگاوا شِنگو / سابق نو عمر فوجیوں کی معاشرے میں نوآبادکاری کی معاون این جی او کے ڈائریکٹر

ڈائریکٹ ٹالک

نشر ہونے کی تاریخ 30 دسمبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 30 دسمبر، 2022

اوگاوا شِنگو یوگنڈا میں سابق نو عمر فوجیوں کی معاشی نوآبادکاری میں معاونت کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ بچے خانہ جنگی کے سبب شدید نفسیاتی عدم استحکام کا شکار ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ ان پریشان حال نو عمر افراد کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد دینے کے لیے وہ کس طرح سے مشاورت اور پیشہ ورانہ تربیت کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 8 جولائی 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
اوگاوا شِنگو / سابق نو عمر فوجیوں کی معاشرے میں نوآبادکاری کی معاون این جی او کے ڈائریکٹر

پروگرام کا خاکہ