14 منٹ 04 سیکنڈ

یوکاری تانگینا سوزوکی، چیئرپرسن ’’دی فاؤنڈیشن ڈائیلاگ ہالینڈ، جاپان، انڈونیشیا‘‘

ڈائریکٹ ٹالک

نشر ہونے کی تاریخ 29 جولائی، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 29 جولائی، 2022

’’دی فاؤنڈیشن ڈائیلاگ ہالینڈ، جاپان، انڈونیشیا‘‘ کی چیئرپرسن یوکاری تانگینا سوزوکی، اس ہالینڈی این پی او کی جانب سے جنگی جذباتی صدمہ جات سے صحتیابی کی سرگرمی کی بیس سال سے قیادت کر رہی ہیں۔ وہ ان ذہنی متاثرین کے درمیان حائل نفرتوں کی خلیج کیسے پاٹتی ہیں اور لوگوں کو تعلقات استوار کرنے پر کیسے آمادہ کرتی ہیں۔ اس پروگرام میں انکی بیس سالہ خدمات کا نچوڑ پیش کیا جا رہا ہے۔ (یہ پروگرام پہلی بار 13 مئی 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
یوکاری تانگینا سوزوکی، چیئرپرسن ’’دی فاؤنڈیشن ڈائیلاگ ہالینڈ، جاپان، انڈونیشیا‘‘

پروگرام کا خاکہ