12 منٹ 57 سیکنڈ

ڈیجیٹل مواصلاتی ٹیکنالوجی کے ماہر - ڈومینک چین

ڈائریکٹ ٹالک

نشر ہونے کی تاریخ 15 اپریل، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 6 مئی، 2022

ڈومینک چین، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور بہبود سے متعلق تحقیق میں پیش پیش ہیں۔ ڈیجیٹل مواصلاتی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے انسان پرسکون زندگی کیسے گزار سکتا ہے؟ ہم اُن سے اس بارے میں بات کر رہے ہیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 7 جنوری سنہ 2021 کو نشر کیا گیا تھا)

photo
ڈومینک چین - ڈیجیٹل مواصلاتی ٹیکنالوجی کے ماہر

پروگرام کا خاکہ