14 منٹ 02 سیکنڈ

گرامین بینک کے بانی، محمد یونس

ڈائریکٹ ٹالک

نشر ہونے کی تاریخ 4 فروری، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 8 اپریل، 2022

بنگلہ دیشی ماہر معاشیات محمد یونس نے غریبوں کے لئے مائیکرو کریڈٹ نظام بنانے پر نوبل انعام جیتا۔ ہم اُن سے اُن کی نئی کوشش، ’سماجی کاروبار‘ کے بارے میں بات کر رہے ہیں جس کے لئے وہ دنیا بھر کا سفر کر رہے ہیں۔
(یہ پروگرام 9 جولائی سنہ 2020 کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)

photo
گرامین بینک کے بانی، محمد یونس

پروگرام کا خاکہ