14 منٹ 30 سیکنڈ

متحد دنیا کا خواب

ثقافت کے سنگم

نشر ہونے کی تاریخ 22 دسمبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 12 جنوری، 2023

پیرو میں پیدا ہونے والے اوکامُورا البرٹ سے ملاقات۔ ٹوکیو ریجنل امیگریشن سروسز بیورو سمیت زندگی کے منفرد تجربات نے ان میں خواہش ابھاری کہ جاپان میں غیرملکیوں کی معاونت کی جائے۔ انہوں نے ایک کمپنی بنائی جو غیرملکیوں کو جاپان میں زندگی گزارنے سے متعلق پیچیدہ طریقہ کار وغیرہ میں مدد دیتی ہے، جیسے ویزا اسٹیٹس کا حصول۔ انکا طویل مدتی ہدف ایسے معاشرے کا حصول ہے جس میں قومیت سے قطع نظر سب اشتراک کرتے ہوں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 8 دسمبر 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
اوکامُورا البرٹ، ون ویزا سی ای او
photo
عالمی وبا کے سب کمبوڈیا میں جاپانی زبان سکھانے کا وہ اسکول بند ہو گیا جو اوکامُورا نے کھولا تھا۔
photo
اوکامُورا کووڈ بحران کے بعد کے متوقع حالات کے لیے نیا نظام ترتیب دے رہے ہیں۔

پروگرام کا خاکہ