13 منٹ 39 سیکنڈ

میانمار کی ہر ممکنہ مدد

ثقافت کے سنگم

نشر ہونے کی تاریخ 29 ستمبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 29 ستمبر، 2022

فروری 2021 میں میانمار میں اقتدار پر فوجی قبضے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بحران کے تناظر میں جاپان میں لوگوں نے طرح طرح کے امدادی منصوبے شروع کیے ہیں، جو یونیورسٹی طلبا کی گلیوں میں چندہ جمع کرنے کی ہفتہ وار سرگرمی سے لیکر ایک خاتون کی جانب سے ’’میانمار کے لیے بےبی سیٹنگ‘‘ سروس کے آغاز اور، منصفانہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک تاجر کی میانمار کافی برآمد تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ہم نے ان بنیادی سطح کے امدادی منصوبوں کا جون میں جائزہ لیا جب فوج کے پیدا کردہ بحران کو چار ماہ ہو چکے تھے۔ (یہ پروگرام پہلی بار 11 اگست، 2021 کو پیش کیا گیا تھا۔)

photo
میاچی آوئی سڑکوں پر چندے کی اپیل کر رہی ہیں۔
photo
وتانابے ناگیسا نے بلامعاوضہ بےبی سیٹنگ سروس کا انتظام کیا ہے۔
photo
اوکُتومی تاکےہیتو میانمار کافی شاپ چلا رہے ہیں۔

پروگرام کا خاکہ