13 منٹ 45 سیکنڈ

مدد ضرورت مندوں کی

ثقافت کے سنگم

نشر ہونے کی تاریخ 29 دسمبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 29 دسمبر، 2022

اس بار ہم تیس سال سے جاپان میں مقیم پاکستانی، ہارون قریشی کی سرگرمیوں میں جھلکنے والی جاپان کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیں گے۔ ٹوکیو کی متعدد مساجد میں سے ایک کے سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے وہ، نسل و مذہب کی تفریق کیے بغیر، کووڈ 19 کے شدید متاثرین سمیت، بے گھر افراد اور غربا کی مدد کر رہے ہیں۔ انکے جذبے کی لگن نے نوجوان جاپانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔ انکی اس لگن اور ولولے کا ذریعہِ توانائی کیا ہے؟ (یہ پروگرام پہلی بار 7 جولائی 2021 کو نشر کیا گیا تھا)۔

photo
پچپن سالہ ہارون قریشی نے کئی سالوں سے ضرورت مندوں کی مدد جاری رکھی ہوئی ہے۔
photo
ٹوکیو میں اوتسوکا مسجد، مسلمانوں کے لیے امدادِ باہمی کا مرکز ہے،
photo
یونیورسٹی کے طلبا نے ہارون کے ساتھ شامل ہو کر خوراک کی مہم شروع کی۔
photo
عطیہ کردہ خوراک

پروگرام کا خاکہ