14 منٹ 29 سیکنڈ

تمنائیں لیے محو پرواز پتنگ

ثقافت کے سنگم

نشر ہونے کی تاریخ 23 جون، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 7 جولائی، 2022

ایک پاکستانی سامع کی درخواست کا تفصیلی جواب، جنہوں نے جاپان میں پتنگ اڑانے کے مشغلے سے متعلق جاننا چاہا۔ ہمارے رپورٹر ہیں بلال خان، جو اردو نشریات کے شعبے میں اناؤنسر کی خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ بلال نیگاتا پریفیکچر تشریف لے جاتے ہیں جہاں پتنگ بازی کا عظیم مقابلہ انکا منتظر ہے۔ وہ تین سو سالہ تاریخ کی حامل بڑی بڑی پتنگوں والی منفرد ثقافت کا لطف اٹھاتے ہیں اور ایسے ماہر پتنگ ساز سے ملتے ہیں جو روایتی طریقوں سے پتنگ تیار کرتے ہیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 9 جون سنہ 2021 کو نشر کیا گیا تھا)۔

photo
بلال خان
photo
ناگاساوا توشی آکی پتنگ کی تاریخ سے اچھی طرح واقف ہیں
photo
دیو ہیکل شیرونے پتنگیں
photo
سُودو کین اِچی، 174 سالہ طویل تاریخ والی پتنگ کی دکان کے سربراہ

پروگرام کا خاکہ