13 منٹ 10 سیکنڈ

پلاسٹک سے بقائے باہمی کا ہدف

ثقافت کے سنگم

نشر ہونے کی تاریخ 28 جولائی، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 28 جولائی، 2022

پلاسٹک کا کچرا عالمی مسئلہ ہے اور اسکا باعث بننے والوں کی صف اول میں جاپان بھی شامل ہے۔ ہماری روسی سروس کی اناؤنسر انستاشیا موناکووا کاماکورا سے متعلق رپورٹ پیش کرتی ہیں کہ وہاں صفر پلاسٹک کچرا پالیسی کے سلسلے میں کیا ہو رہا ہے۔ اسکے علاوہ وہ بائیو پلاسٹک پر تازہ ترین سائنسی تحقیق کا احوال بھی بتاتی ہیں۔ (یہ پروگرام پہلی بار 12 مئی 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
روسی سروس کی اناؤنسر انستاشیا موناکووا
photo
کاماکورا میں پلاسٹک کچرا ٹھکانے لگانے کے ایک پلانٹ میں ہاتھ سے پلاسٹک کچرا چھانٹا جا رہا ہے۔
photo
پروفیسر ایواتا تاداہیسا، بائیو پلاسٹک کے سرکردہ محقق
photo
ساحل سمندر پر پلاسٹک کچرا

پروگرام کا خاکہ