13 منٹ 10 سیکنڈ

ٹوگو کے درزی کا کیوتو روایتی فن میں نیا پن

میرا گھر جاپان

نشر ہونے کی تاریخ 26 اکتوبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 9 نومبر، 2022

افریقہ سے تعلق رکھنے والے ایک درزی، روایتی جاپانی جمالیاتی ذوق کے مرکز کیوتو میں ہلچل پیدا کرنے والے ہیں۔ تیس سالہ کابُریسا دیابالو، اپنے آبائی وطن ٹوگو میں ماہر درزی کہلاتے تھے۔ قدیم جاپانی دارالحکومت میں اپنے افریقی فن کو منوانے کی انکی جدوجہد کا جائزہ۔ (یہ پروگرام پہلی بار 12 اکتوبر 2021 کو نشر کیا گیا تھا۔)

photo
ٹوگو کی پیدائش رکھنے والے درزی، کابُریسا دیابالو
photo
روایتی کیوتو کپڑے سے تیار کردہ جیکٹ جو دیابالو کے فن کی مظہر ہے
photo
کیوتو میں روایتی ہنر کے وارث رنگ ساز (دائیں)، دیابالو انکے ماہرانہ انداز سے بہت متاثر ہوئے
photo
دیابالو کی جاپانی شخص توشی ہارُو (بائیں) سے مدبھیڑ، جو پارچہ جات کے ذریعے کیوتو اور ٹوگو میں تعلق جوڑنے کی کوشش میں مصروف تھے۔ ان دونوں نے مل کر درزی کی دکان کھولی۔

پروگرام کا خاکہ