audio
امن کے بندھن کو فروغ دیتا پکچر تھیٹر ’’کامی شِیبائی‘‘
پلگ اِن جاپان
12 منٹ 51 سیکنڈ

نشر ہونے کی تاریخ 31 جنوری، 2019
دستیابی کی تاریخ 31 جنوری، 2020

دو خواتین نے ایٹمی بمباری کے المیے اور امن کی اہمیت کے حوالے سے ’’کامی شِیبائی‘‘ پکچر تھیٹر کی مدد سے اپیل کا آغاز کیا ہے۔ ان میں سے ایک امریکی ہیں جن کے دادا یا نانا دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپان کے جنگی قیدی رہے۔ دوسری خاتون جاپانی ہیں، جن کے دادا یا نانا کو بھی ملک کی شکست کی پیش گوئی کی پاداش میں قید میں ڈال دیا گیا تھا۔

photo جاپانی خاتون ائیکو ماتسُوئی کا پیش کردہ کامی شِیبائی "Never Again"، جو امن کی اہمیت اجاگر کرتا ہے۔ photo ائیکو ماتسُوئی (بائیں) سڈنی سولِس (دائیں) کو شو چلانے کے حوالے سے ہدایات دیتے ہوئے photo سڈنی نے جاپانی حاضرین کے لئے "Never Again" کا انگریزی ایڈیشن پیش کیا۔