17 منٹ 20 سیکنڈ

7 نومبر کا پروگرام

دیوان خانہ

نشر ہونے کی تاریخ 7 نومبر، 2021 دستیابی کی آخری تاریخ 7 نومبر، 2022

انٹرویو: ڈاکٹر فلک زیب، دوسرا حصہ
ڈاکٹر فلک زیب دو ہزار دو میں جاپان آئے اور میکانی انجینئرنگ میں بطور انجینئر کام کیا۔ اس انٹرویو میں ہم ان سے جانیں گے کہ انکے نزدیک کام سے متعلق جاپانی لوگوں کے کیا نظریات ہیں، دونوں ممالک کی اقدار میں یکسانیت کے کون سے پہلو ہیں، اور جاپان میں رہائش پذیر مسلمانوں کی مذہبی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور ان پر قابو پانے کی حکمت عملی کیا ہو سکتی ہے۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔

photo
ڈاکٹر فلک زیب

پروگرام کا خاکہ